آج کی خبریںسوات کی خبریں

فلسطین کے سفیر اور سردار وقار شہزاد کی ملاقات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ اور فلسطین کے سفیر امین ربی کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ امور اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔اس موقع پر سردار وقار شہزاد نے فلسطین کے سفیر کو سکاؤٹس سکارف پہنایا جبکہ فلسطین کے سفیر نے سردار وقار شہزاد کو فلسطین کے جھنڈے والا بیج پیش کیا۔اس موقع پر سردار وقار نے انہیں پاکستان بوائے سکاؤٹس کے پیڈ کوارٹر آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کیا

Related Articles

Loading...
Back to top button