آج کی خبریںسوات کی خبریں

لنڈاکے چیک پوسٹ پر سلیپر سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) لنڈاکے چیک پوسٹ کے قریب سلیپر سے بھرا ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے اُلٹ گیا، بجلی کی تاریں ٹوٹ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق سلیپر سے بھرا ٹرک بریک فیل ہونے کی وجہ سے چیک پوسٹ کے حفاظتی پشتوں اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا کر اُلٹ گیا تھا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button