آج کی خبریںسوات کی خبریں

مفتی محمود کانفرنس، سوات کا قافلہ اعجاز خان کی قیادت میں نکلے گا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )جمیعت علماء اسلام کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس کیلئے جمیعت علماء اسلام ضلع سوات کے ترجمان اعجاز خان کی نگرانی میں ہزاروں کارکنان پر مشتمل قافلہ جمعرات کے  صبح نو بجے بائی پاس چوک مینگورہ سے روانہ ہوگا، تمام کاکنان دلہ زاک روڈ پشاور میں ایک روزہ مفتی محمود کانفرینس میں شرکت کریں گے جبکہ ضلعی ترجمان اعجاز خان مولانا فضل الرحمان سے پارٹی امور پر مشاورت بھی کریں گے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button