آج کی خبریںسوات کی خبریں

ممبر صوبائی اسمبلی و سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کو معدنیات کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے سات سے کامیاب ہونے والے نو منتخت ممبر صوبائی اسمبلی و سابقہ صوبائی وزیر کو نئی صوبائی کابینہ میں بھی شامل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد کو معدنیات کی اہم وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد کو کو معدنیات کی اہم وزرات کا قلمدان دے دیا ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button