آج کی خبریںسوات کی خبریں

موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 اکتوبر2017ء) تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر بالائی علاقوں میں لوگوں نے ٹھنڈے ٹھنڈے موسم کا مزا لینے کے لئے الاؤ جلالئے ہیں۔ 

Related Articles

Loading...
Back to top button