آج کی خبریںسوات کی خبریں
مٹہ، بیدرہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے بتیجہ میں پندرہ سالہ موٹر سائکل سوار مسعود ولد ملک ذادہ جانبحق جبکہ نعمان خان ولد امجد علی زخمی ہوگیا زخمی کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔