آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ، دو فریقین کے مابین فائرنگ، سات افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سپینہ خپہ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ سے 7 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقہ سپینہ خپہ میں دو فریقین نے وقتی تکرار کی وجہ سے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں فریقین سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button