آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ، موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مٹہ کے علاقہ نظر آباد میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نظر آباد میں  موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد لطیف ولد شینو بعمر65 سال سکنہ علیگرام شور جاں بحق جبکہ شیر محمد ولد منجور سکنہ کنڈوگے زخمی ہوگیا جنہیں مٹہ اسپتال منتقل کردیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button