آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ، چیالیس ویلج کونسلوں کے چئیر مینوں نے حلف اٹھا لیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل مٹہ کے چیالیس ویلج کونسلوں کے نومنتخب چئیرمینوں نے بھی حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب مٹہ میں منعقد ہوئی ،اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم نے تمام منتخب ارکان سے حلف اٹھالیا۔اس موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، حلف برداری کے بعد تمام منتخب ارکان کو لوگوں نے مبارکباد بھی دی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button