آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ میں بچوں نے مچھر مار دوائی کھالی، چھ بچے بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں بچوں نے مچھر مار دوائی کھا لی جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی، ذرائع کے مطابق چھ بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی گئی،اسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں نے چینی سمجھ کر مچھر مار دوائی کھائی تھی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button