آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ میں چھریوں کے وار سے بیس سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں بیس سالہ نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم رفیع اللہ ولد آفرین نے وقتی تکرار پر محمد آصف خان ولد محمد سلیم خان کو چھریوں کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کیا گیا تھا جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button