آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ میں کتے مار مہم کا آغاز، درجنوں کتوں کو ٹھکانے لگایا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مٹہ میں کتے مار مہم کا آغازکردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل ٹی ایم اے مٹہ کی جانب سے مٹہ کے مختلف علاقوں مٹہ بازار اور کالج کالونی میں آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگایا گیا۔

ٹی ایم اے کے مطابق درجنوں کتوں کو مار کر ٹھکانے لگایا گیا ہے جبکہ یہ مہم اگلے کئی دنوں تک جاری رہے گی ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button