آج کی خبریںسوات کی خبریں

مہنگائی کے خلاف سپین خان جمعہ کے روز دھرنا دیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابقہ کونسلر و سماجی شخصیت سپین خان جمعہ کے روز مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیں گے۔ اخباری بیان جاری کرتے ہوئے سپین خان کا کہنا تھا کہ 22 اکتوبر بروز جمعہ2 بجے مین بازار چوک مینگورہ میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ سپین خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دھرنے میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button