آج کی خبریںسوات کی خبریں

میاندم : سولہ سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی علاقہ میاندم میں سولہ سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میاندم میں 16 سالہ نوجوان اویس نے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کے خاندانی ذرائع کے مطابق اویس ذہنی مریض تھا اور ماہر نفسیات کے زیرِ علاج تھا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز بھی مینگورہ میں ایک جواں سال ذہنی مریضہ نے خود کو گولی سے اڑایا تھا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button