آج کی خبریںسوات کی خبریں

میاندم میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے خاتون جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے میاندم میں ممتاز علی ولد محبوب علی کے مکان پر پہاڑی تودہ گرگیا جس کے نتیجے میں ممتاز علی کی بیوی جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس اور مقامی لوگوں نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کی لاش اور دیگر افراد کو ملبے سے نکال لیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں ممتاز علی اور اس کا بیٹا معجزانہ طور پر بچ گئے ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button