آج کی خبریںسوات کی خبریں

مینگورہ،غیرقانونی اور بغیر پارکنگ پلازوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15جنوری2017ء) تحصیل بابوزئی میں غیر قانونی اور بغیر پارکنگ پلازوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ، خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ، اے سی بابوزئی ہیڈ کوارٹر شہاب محمد خان نے مطابق مینگورہ شہر سمیت تحصیل بابوزئی میں غیر قانونی پلازوں ، ہوٹلوں اور عمارتوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جن پلازوں وغیرہ میں پارکنگ نہیں ہے جس کے وجہ سے ٹریفک نظام میں خلل پڑرہاہے ، انکے پلازے ، ہوٹل وغیرہ سیل کئے جائیں گے ، اس سلسلے میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو آئندہ چند روز میں باقاعدہ آپریش کا اغاز کرے گی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button