آج کی خبریںسوات کی خبریں

مینگورہ،15 سالہ بچے نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ کے اکرم محلہ میں 15 سالہ بچے نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے اکرم محلہ میں 15 سالہ غفران ولد لعل بادشاہ سکنہ بازار کوٹ شانگلہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button