آج کی خبریںسوات کی خبریں

مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےایک اور جعلی عامل کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی جسپر کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا، جو تعویز اور دیگر طریقوں سے لوگوں کو لوٹ رہا تھا، پولیس نے اے ایس آئی نواب علی شاہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔گزشتہ روز بھی ایک جعلی عامل کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button