آج کی خبریںسوات کی خبریں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ نتائج، سنگوٹہ پبلک سکول اور ڈگری کالج مینگورہ نے میدان مارلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں سنگوٹہ پبلک سکول اور مینگورہ ڈگری کالج نے میدان مارلیا۔ میٹرک کے  امتحانات میں سنگوٹہ بلک سکول کی لائبہ بی بی،آسائش اسرار اورانوشہ رحمان نے 1098نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، اسی طرح انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں مینگورہ ڈگری کالج کے اسد اقبال،عبداللہ خان اور فرقان اللہ  نے 1078نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button