آج کی خبریںسوات کی خبریں

نو منتخت امیدواروں کے ہاں مہمانوں کا تانتا، مبارکبادوں کا سلسلہ تاحال جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء) سوات میں نومنتخب ہونے والے پی ٹی ائی کے ممبران اسمبلی کی کامیابی کے بعد دوسرے روز بھی ان کے ہاں مہمانوں کا تانتا بندھا رہا۔ واضح رہے کہ پی ٹی ائی نے سوات کے تین قومی اور اٹھ صوبائی اسمبلیوں کی نشستیں جیت کر کلین سویپ کردیا ہے، جس کے بعد اج دوسرے روزبھی ضلع بھر میں پی ٹی ائی کے کامیاب امیدواروں کے حجروں میں مہمانوں کی آمد اور مباربادوں کا سلسلہ جاری رہا، اور منتخب نمائندگان کے مہمان خانوں میں تاحال جشن کا سا سماء ہے

Related Articles

Loading...
Back to top button