آج کی خبریںسوات کی خبریں

نیب نے امیرمقام کے دوڑیں لگوا دیں ،کل بروز جمعرات حاضر ہونے کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) نیب خیبر پختونخواہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیرمقام کی دوڑیں لگا دیں ، امیرمقام کو نیب نے کل 2 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا ہے ، نیب ذرائع کے مطابق امیر مقام پر امدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ، یاد رہے کہ امیرمقام کو 20 جولائی کو طلب کرلیا گیا تھا مگر امیرمقام نے عام انتخابات کے بعد پیش ہونے کی درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی تھی

Related Articles

Loading...
Back to top button