ملاکنڈ بھر سے

وزیر اعظم جسٹس ( ر) ناصر الملک کی خصوصی ہدایت پر این ایچ اے نے جی ٹی روڈ پر کام شروع کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) نگران وزیر اعظم جسٹس ( ر) ناصر الملک کی خصوصی ہدایت پر این ایچ اے نے جی ٹی روڈ پر کام شروع کردیا ہے، کام کی نگرانی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کریں گے ، تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس ( ر) ناصر الملک نے این ایچ اے حکام سے ملاقات کے دوران خصوصی ہدایت کی ہے کہ این ایچ اے سوات جی ٹی روڈ پر فوری کام شروع کرے ، ان این ایچ نے نگران وزیر اعظم جسٹس ناصر الملک کے ہدایت پر جی ٹی روڈ پر کام شروع کردیا اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کو کام کی نگرانی کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button