آج کی خبریںخیبر پختونخواہ

پشاورمیں ٹیوشن ٹیچرکی چھٹی جماعت کے طالب علم سے زیادتی

پشاور (ویب ڈیسک ) مقامی میڈیاکے مطابق پشاورمیں لخکرآباد کینال روڈ پرٹیوشن ٹیچرنے چھٹی جماعت کے طالب علم سے زیادتی کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔

تھانہ پشتخرہ میں والد کی درخواست پر ٹیچر کے خلاف طالب علم کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزم کے خلاف دفعہ 377 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔پولیس نے کارروائی کا آغاز کرلیا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ جلد ہی ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا

Related Articles

Loading...
Back to top button