آج کی خبریںسوات کی خبریں

پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش” فیاضے” کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء)مینگورہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام چرس بر آمد کرلی،پولیس کے مطابق سٹی ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن نصیر باچا نے خصوصی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش فیاض عرف فیاضے ولدخیراتی گل کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے1015گرام چرس بر آمد کرلی،پولیس نے دیگر کارروائیوں میں25گرام ہیروئن،ایک پستول برآمد کر کے 2افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button