آج کی خبریںقومی خبریںکرکٹکھیل

پی ایس ایل 2020 کے شیڈول کا اعلان، تمام میچز پاکستان میں ہوں گے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 2020 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پی ایس ایل کا آغاز 20 فروری کو کراچی اور اختتام 22 مارچ کو لاہور میں ہوگا، پی ایس ایل کے تمام میچ پاکستان میں ہوں گے جب کہ ایونٹ میں 22 ملکوں کے 425 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔

پاکستان سپر لیگ 2020 کے ٹکٹوں کی فروخت 20 جنوری سے شروع ہوگی، 34 میچز کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلے جائیں گے، دفاعی چیمپئن کوئٹہ اپنے 4 میچ کراچی میں کھیلے گی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button