آج کی خبریںسوات کی خبریں

چپریال میں دو سالہ بچی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ چپریال میں دو سالہ بچی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں دو سالہ عائشہ دختر سردار گھر میں کھیل رہی تھی کہ اچانک پانی کی ٹینکی میں گر کر ڈوب گئی، گھر کے دیگر افراد نے عائشہ کو ٹینکی سے نکال لیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button