آج کی خبریںسوات کی خبریں

کالام میں جانوروں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرگئی،150 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 آکتوبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں گبرال کے پہاڑوں میں جانوروں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 150 سے زائد بھیڑ و بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ ریوڑ، گبرال سے مردان جانے کے لیے تیاری پر تھا کہ آسمانی بجلی گرگئی جس کی وجہ سے ریوڑ کے مالک کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button