آج کی خبریںسوات کی خبریں
کالام: کیدام کے مقام پر مسافر گاڑیوں میں تصادم، سات افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ کیدام میں مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں کیدام کے مقام پر ہائی ایس اور کوسٹر میں تصادم ہوا
جس کے نیتجے میں چھ خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ۔