آج کی خبریںسوات کی خبریں

کبل،گل جبہ میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ گل جبہ میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار،دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو1122 کے ذرائع کے مطابق گل جبہ کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے کے نتیجے میں ارشد اور حسین علی زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں  طبی امداد کی فراہمی کے بعد کبل اسپتال منتقل کردیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button