آج کی خبریںسوات کی خبریں
کبل، بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ اخون کلے میں بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ اخون کلے میں خائستہ باچا ولد سرتاج اپنی بندوق صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی اور اُس کی پاؤں پر لگی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔