آج کی خبریںسوات کی خبریں

کبل، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق ہق گئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں محمد سعید نامی شخص کے مکان کے ایک کمرے کی چھت اچانک زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں بارہ سالہ بچی سکینہ دختر شرافت موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ۔ مقامی افراد نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے بچی کی لاش ملبے سے نکال لی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button