آج کی خبریںسوات کی خبریں

گاشکوڑ کے مقام پر ڈاٹسن کا حادثہ، ایک جاں بحق،18 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشکوڑ کے مقام پر فور وئیل ڈاٹسن گہری کھائی میں جاگری،حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہوگئے، پولیس ذڑائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا،زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button