آج کی خبریںسوات کی خبریں

گل کدہ میں گیس لیکج کی وجہ سے میاں بیوی، بیٹے سمیت جھلس کر زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) سیدو شریف کے علاقے گل کدہ میں گیس لیکج کی وجہ سے میاں،بیوی بیٹے سمیت جھلس گئے۔ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقے گل کدہ میں سوئی گیس لائن میں لیکج کی وجہ سے محمد زیب کے مکان میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے محمدزیب ان کی اہلیہ اور بیٹا معراج جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیاگیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button