آج کی خبریںسوات کی خبریں

گیس سلنڈر کی دکان میں آتشزدگی سے تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ امان کوٹ میں گیس سلینڈر کی دکان میں آگ لگنے کی سے تین افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ جنہیں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔سہیل ولد سردار علی ،ابوبکر ولد سردار علی اورابراھیم ولد بہار علی سکنہ امان کوٹ کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button