Intiqal News
اکبر علی صراف کی دختر انتقال کر گئیں
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اپریل2018)اکبر علی صراف کی دختر انتقال کر گئیں،ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا،مرحومہ عزیز اللہ کی اہلیہ،عرفان علی،عباس علی اور یاسن اکبر صراف کی ہمشیرہ تھیں،مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی مسجد تقویٰ رنگ محلہ میں کی جا رہی ہے۔