آج کی خبریںسوات کی خبریں

30 اور31مارچ کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے سوات کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 30اور31مارچ کو بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر سوات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے 30 اور31 مارچ کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button