بریکنگ نیوز: بالآخر کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا گیا ، یہ کارنامہ کس نے اور کہاں انجام دیا ؟ خبرآ گئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )کیپٹن صفدر کو نیب ٹیم نے گرفتار لیا ہے وہ ان کو گرفتار کر کے طبی معائنہ اور پھر اڈیالہ جے لے جایا جائے گا ،، محبوب عالم عالم ،، نیب اسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیم کولیڈ کر رہے ہیں ،، ذمہ داران سے بات ہوئی کہ ہم گرفتار کر نے کیلئے آ گئے ہیں ،

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button