آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ میں شوہر نے کلہاڑی کا وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے بالائی علاقہ چپریال میں شوہر نے کلہاڑی سے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا ،پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے بالائی علاقہ چپریال میں ملزم الف خان ولد نور رحمان نے مبینہ گھریلو تنازعہ کی بناء پر کلہاڑی سے وار کرکے اپنی بیوی مسماۃ (ف)دختر نوری سکنہ شاہی گٹ کو قتل کردیا ،پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button