سوات، سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 ستمبر 2018ء) سوات میں مختلف جگہوں پر سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی ، مرحومہ کی ایصا ل ثواب کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ، نماز جنارہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں ، کارکنوں سمیت علاقہ کے سماجی شخصیات نے شرکت کی ، مرکزی نماز جنازہ مینگورہ پیپلز چوک میں ادا کردی گئی ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button