وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کل سوات میں درال ہائدرو پاور منصوبے کا افتتاح کرینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کل سوات کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، بحرین میں درال پاور پروجیکٹ اور دیگر منصوبوں کا افتتاح کریں گے وزیر اعظم عمران خان کی آمد سے متعلق بھی اطلاعات ہیں کہ وہ متوقع طور پر سوات پہنچیں گیں اور 6۔36 کا درال میگا واٹ ہائیڈرو پاورسٹیشن کا افتتاح کرینگے ۔ یہ پاور سٹیشن اے این پی کی حکومت میں۔شروع ہوا تھا جس کی تعمیر تین سال میں مکمل ہونی تھی تاہم اس کو چھ سالوں میں مکمل کیا گیا ہے ۔ جبکہ اس کی بجلی نیشنل گریڈ میں شامل کرنے کیلئے ٹرانسمیشن لائن بھی بچھائی گئی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button