مدین کے علاقہ بشیگرام میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) مدین کے پہاڑی علاقہ بشیگرام میں پاک فوج کی جانب سے جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا طبی معائنہ کیا۔فری میڈیکل کیمپ میں آرمی کے ڈاکٹروں نے 1034 مریضوں کا معائنہ کیا اور ان کو مفت ادویہ فراہم کیں پاک فوج کے کرنل صدیق نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button