مٹہ میں پولیس نے چھاپہ مارکر اسلحہ برامدکرلیا، ملزم گرفتار

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ میں پولیس کی کارروائی متعدد بندوقیں برآمد ، ملزمان گرفتار، پولیس سٹیشن راحت کوٹ کے مطابق مٹہ پولیس نے ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کے ہدایت پر ایس ڈی پی او اکبر خان شنواری کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او کالا کوٹ عثمان ذادہ کی قیادت میں راحت کوٹ سے 4 عدد بندوق جبکہ دو عدد پستول برامد کرلئے اور ملزم نظام ولد مکرم کو موقع پر گرفتار کرکے تفتيش شروع کردی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button