چارباغ میں تیزرفتار موٹرکار نہر میں گرنے سے چارافراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں تیز رفتاری کے باعث موٹر کار نہر میں گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ۔ تمام زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس اسٹیشن چارباغ کے مطابق تیز رفتار موٹر کار سڑک کنارے نہر میں گرگئی ۔ جس میں سوار چارافراد زخمی ہوگئے۔ جن کو فوری طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر۔بتائی جارہی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button