شاہ ڈھیری، موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم،ایک جان بحق دو زخمی

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 فروری 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا، پولیس اسٹیشن شاہ ڈھیری کے مطابق موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا، جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جبکہ دو افراد ہوگئے ہیں، جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، شاہ ڈھیری پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button