آج کی خبریںسوات کی خبریں
کلرک برادری نے دفاتر کوتالے لگا دئیے
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2019ء) صوبہ بھر کی طرح سوات میں کلرک برادری نے دفاتروں کو تالے لگادئے۔ دفاتروں کو تالے لگانے کی وجہ سے دفتری کام ٹھپ ہو کررہ گیا ۔ دوردراز سے ائے لوگوں کو مایوس واپس لوٹنا پڑے ۔ ال کلرک ایسوسی ایشن کے پریس ریلیز کے مطابق حکومت پروموش فوری طور پر کریں جبکہ مہنگائی کی تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔ پریس ریلیز کے مطابق تمام ملازمین کو 60 فیصد ہاوس رینٹ دیا جائے ۔ کلرک برادری کے مطابق حکومت نے یہ مطالبات منظور نہ کئے تو احتجاج کا۔دائری وسیع کرینگے