آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ کے علاقہ بیاکند میں سکول وین کھائی میں جاگری، آٹھ بچے زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکند مین افسوسناک حادثہ ، سکول جانیوالی گاڑی کھائی میں جاگری، پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق تحصیل مٹہ کے گاوں بیاکند میں صبح کے وقت بچوں کو سکول لے جانیوالی گاڑی کھائی میں جاگری ، جس کی وجہ سے 8 بچے شدید زخمی ہوگئے ، جن کو فوری طبی امداد کیلئے مٹہ ہیڈ کورٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جن میں سے دو بچوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button