امیر جماعت اسلامی سیراج الحق یکم مئی کو سوات میں کنونشن سے خطاب کریں گے

زما سوات ڈاٹ کام (28 فروری2019ء)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق یکم مئی کو گراسی گراونڈسوات میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے،ورکرز کنونشن میں ہزاروں کارکنان کا کی شرکت متوقع ہیں۔اس سلسلے میں جماعت اسلامی کی ضلعی ذمہ داران کا اجلاس زیر صدارت امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین منعقد ہوا۔جسمیں کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور اس پر اطمینان کا اظہا ر کیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button