ڈاکٹر گلشن، حسین سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس تعینات

زما سوات ڈاٹ کام (04مئی2019ء)ڈاکٹر گلشن حسین سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس تعینات کر دیے ہیں نوٹیفکیشن جاری،سوات کے ممتاز معالج اور سیدو میڈیکل کالج کے وائس پرنسپل ڈاکٹر گلشن حسین کو سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال کا میڈیکل سپرٹنڈنٹ تعینات کردیا گیا جسکا باقاعدہ نوٹیفیکشُ جاری کردیا گیا گلشن حسین کا شمار سوات کے تجربہ کار ڈاکٹروں میں ہوتا ہے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button