منگلور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

زما سوات(12مئی2019ء)منگلور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی،پولیس کے مطابق گزشتہ منگلور کے بالائی علاقے پولادے بنجوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سلات خان ولد محمد شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال علاج کیلئے منتقل کردیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button