ابوہا میں گاڑی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

زما سوات (13مئی2019ء) ابوہا میں گاڑی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق،پولیس کے مطابق گزشتہ روز تحصیل بریکوٹ کے علاقے ابوہا میں ڈاٹسن گاڑی نے پانچ سالہ بچی عریبہ دختر سید رحمن کو ٹکر ماردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button